اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے بعض اعلی حکام کے ہمراہ دمشق کی نعمان بن بشیر کی مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کی ہے۔
بشاراسد نے شام میں 2011 میں جاری ہونے والی دہشت گردی اور تشدد کے بعد دمشق کی مختلف مساجد میں نماز عید ااد کی ہے۔



.......
/169