25 ستمبر 2014 - 17:41
تصویر/ دنیا کے اہم ٹی وی چینلز نے کیا صدر روحانی کا خطاب براہ راست نشر

دنیا کی اہم نیوز ایجنسیوں اور ٹی وی چینلوں نے امریکہ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہوئی آج ایران کے صدر جمہوریہ ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریر کو براہ راست نشر کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دنیا کی اہم نیوز ایجنسیوں اور ٹی وی چینلوں نے امریکہ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہوئی آج ایران کے صدر جمہوریہ ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریر کو براہ راست نشر کیا۔
درج ذیل تصویر میں دنیا کے چند اہم ٹی وی چینل جیسے بی بی سی انگلش، بی بی سی عربی، فرانس 24 اسکائی نیوز، الجزیرہ، المیادین ٹی وی وغیرہ ہیں جو براہ راست ڈاکٹر حسن روحانی کے امریکہ میں ہو رہے خطاب کو براہ راست نشر کر رہے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲