20 ستمبر 2014 - 19:19
 داعش کا خواتین ونگ عراق میں فحاشی کا اڈا

برطانوی اخبار کے مطابق گذشتہ روزیہ انکشاف ہواہے کہ داعش کے"الخنساء بٹالین" نےعراق میں ایک فحاشی اڈہ کھول رکھاہے جہاں پرغیرمسلم عیسائی،زدی اوردیگرلڑکیوں کی عصمت فروشی ہوتی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ برطانوی اخبار کے مطابق گذشتہ روز یہ انکشاف ہواہے کہ داعش کے"الخنساء بٹالین" نے عراق میں ایک فحاشی اڈہ کھول رکھا ہے جہاں پرغیرمسلم عیسائی، ایزدی اوردیگرلڑکیوں کی عصمت فروشی کی جاتی ہے۔ داعش کی"الخنساء بٹالین"نے عراق میں ایسے مراکزبنائے ہوئے ہیں جہاں پرگرفتار شدہ ہزاروں عیسائی اورایزدی لڑکیوں کو داعش کے دہشت گردجنگجووں کی جنسی تسکین کے لئے پیش کیا جاتا ہے۔
ان کاکہنا ہے یہ تمام غیرمسلم لڑکیاں ہیں جوداعش کے جنگجووں کے لئے جائزہیں۔
.......

/169