20 ستمبر 2014 - 19:11
آیت اللہ سبحانی کی رہبر انقلاب سے ملاقات+تصاویر

قم کے مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سبحانی نے گزشتہ روز جعمہ کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قم کے مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سبحانی نے گزشتہ روز جعمہ کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
انہوں نے اس ملاقات میں رہبر انقلاب کی صحت و سلامتی اور مزید توفیقات کے لیے دعا کی۔
قابل ذکر ہے کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای پروسٹیٹ کا آپریشن کروا کر گزشتہ پیر کو ہسپتال سے واپس اپنے گھر واپس پہنچے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲