اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ دنیا کے بعض ممالک سے عیش پرست اور جسم فروش عورتیں برقعہ پہن کر مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے داعش کے خلیفہ ابو بکر البغدادی کے لیۓ عراق اور شام میں پہنچ کر کوٹھے چلاتی ہیں اور اس حرام فعل اور زناکاری کو جہاد کا نام دیا جاتا ہے۔
برطانیہ سے، پاکستان سے، یہ برقعہ پوش عورتیں وہاں جا کر داعش کے تکفیری خارجی دہشتگردوں سے زنا کروا بھی رہی ہیں اور وہ مظلوم عراقی عورتیں جو داعش کے قبضے میں ہیں ان سے کوٹھے اور قبحہ خانے بھی چلا رہی ہیں، اور یہ سب کچھ یہ برقعہ پوش خواتین اور ان کا لعنتی خلیفہ ابو بکر البغدادی دین اسلام اور جہاد کے نام پر کر رہے ہیں. یہ کوٹھے لعنتی ابو بکر البغدادی کے “جہادی” دہشتگرد چلا رہے ہیں
جن کی خدمت اور مدد یہ برقعہ پوش خواتین کر رہی ہیں. پہلے تو یہ بے غیرت عورتیں وہاں جہاد النکاح کے نام پر خود اپنا جسم ان لعنتی تکفیریوں کو بیچتی تھیں مگر اب نوبت یہ آ گئی ہے ان مظلوم عراقی عورتوں کے کوٹھے بنا لیۓ گئے ہیں جو جنگ کے درمیان ان دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئی ہیں اور ان کا سب سے بڑا دلال ابوبکر البغدادی اپنی نگرانی میں ان برقعہ پوش “جہادی” عورتوں (جن کو الخانسہ بریگیڈ بھی کہا جاتا ہے ) سے یہ قبحہ خانے چلوا رہا ہے -
.......
/169