اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق بان کی مون کے ترجمان اسٹیفن دویاریچنے نے گذشتہ روز یوکرین کے بارے میں ملنے رپورٹوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یوکرین میں بڑھتے ہوئے جھڑپوں کو روکنے پر تاکیدکی اور کہاکہ عالمی برادری یوکرین میں اس سے زيادہ صورت حال کو خراب ہونے کی اجازت نہیں دے سکتی ۔ اس رپورٹ سے پتہ چلتاہے کہ سلامتی کونسل نے لتھوانیہ کی درخواست پر بحران یوکرین کے بارے میں اجلاس منعقدکیا ہے ۔
.......
/169