21 اگست 2014 - 12:37
تحریکِ انصاف کا حکومت سے مذاکرات معطل کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے ساتھ مذاکرات کو معطل کررہے ہیں

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے ساتھ مذاکرات کو معطل کررہے ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔

.......

/169