اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے اور تازہ حملے میں6 افرادجاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے میںحاملہ خاتون اور3 بچے جاں بحق ہوگئے۔حملےمیں غزہ کی سرحدی پٹی کےعلاقےدیرالبلاح کونشانہ بنایاگیا۔
.......
/169