اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے آج تھران میں ایک سیمینار میں منشیات کی رولنگ منی کو تین ارب ڈالر قرار دیا اور تاکید کی کہ دہشتگرد تکفیری گروہ کی مالی ضروریات منشیات کی اسمگلنگ کے ذریعے ہی پوری کی جاتی ہیں۔ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا کہ منشیات کے خلاف مہم کا دائرہ سماجی سطح تک بڑھانا نہایت ہی ضروری ہے۔
.......
/169