22 جولائی 2014 - 12:37
 داعش کے دہشتگرودں کا پانچ عراقی فوجیوں کو سزائے موت دینے کا دعویٰ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تکفیری گروہ داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پانچ عراقی فوجیوں کو سزائے موت دے دی جبکہ ان افراد کے ظاہری لباس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ عراقی فوجی نہیں بلکہ عام شہری ہیں۔

.....

/169