21 جولائی 2014 - 15:55
عراق: داعش کرد علاقوں میں پیش قدمی نہ کر سکی

عراق جس کے دوسرے بڑے شہر موصل پر قبضے سے داعش کی پیش قدمی شروع ہوئی تھی ابھی تک عراقی کردستان تک رسائی سے محروم ہے۔

ابنا: عراق جس کے دوسرے بڑے شہر موصل پر قبضے سے داعش کی پیش قدمی شروع ہوئی تھی ابھی تک عراقی کردستان تک رسائی سے محروم ہے۔ کردستان پر داعش کے سائے نہ پڑ سکنے کی ایک وجہ کرد دفاعی طاقت کا موثر ہونا ہے اور دوسری وجہ فی الحال کردستان کا داعش کی ترجیحات میں نہ ہونا ہے۔

.......

/169