ابنا: نیویارک... اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےغزہ میں فوری جنگ بندی کامطالبہ کردیا ۔غزہ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس فلسطینی صدر محمود عباس کے مطالبہ پر طلب کیا گیا ہے۔ سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک نے غزہ میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی اموات تشویش کا اظہارر کرتے ہوئے فوری جنگ بندیی کا مطالبہ کیا ہے۔ نیویارک میں سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس اب بھی جاری ہے۔
.......
/169