11 جولائی 2014 - 15:04
غزہ میں اسرائیلی طیارہ گر کر تباہ

مجاہدین فلسطین بٹالین نے اپنے بیان میں آیا ہے: اسرائیلی ہوائی جہاز مزاحمت کے میزائیل’’ سام-۷‘‘ کے ذریعے سرنگوں کیا گیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مجاہدین فلسطین بٹالین نے غزہ کے کنارے ایک اسرائیلی ہوائی جہاز کے گر کر تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
مجاہدین فلسطین بٹالین نے اپنے بیان میں آیا ہے: اسرائیلی ہوائی جہاز مزاحمت کے میزائیل’’ سام-۷‘‘ کے ذریعے سرنگوں کیا گیا ہے۔
الاقصیٰ ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی ریاست کا جنگی طیارہ فلسطینی جوانوں کے ذریعے غزہ کے آسمان پر نشانہ بنایا گیا۔ جس کے بعد اس نے مقبوضہ علاقے میں سدیہ داف ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لیڈ کیا۔
واضح رہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطین پر کی جانے والی جارحیت کے دوران تاھم ۱۰۳ فلسطینی شہید اور ۶۷۵ زخمی ہو چکے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲