اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے شہر کاظمین کے قریب ایک کار بم دھماکے میں ۱۶ عراقی خاک و خون میں لت پت ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق آج ظہر کے وقت ایک گاڑی جس میں بم رکھا ہوا تھا کو کاظمین کے قریب الدباش چیک پوسٹ کے پاس لے جا کر کھڑا کر دیا گیا اور کچھ منٹ بعد اس میں دھماکہ کر دیا گیا۔
کاظمین کے طبی ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں ۴ افراد شہید اور ۱۲ زخمی ہوئے ہیں جن میں دو خواتین ہیں۔ زخمیوں کی حالت بھی تشویش ناک بتائی جاتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲