3 جولائی 2014 - 14:45
تصویر: فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں پر کئی راکٹ فائر کیے

فلسطيني مجاہدين نے صيہوني حکومت کي مجرمانہ کاروائيوں کے جواب ميں کئي راکٹ فائر کئے ہيں۔

ابنا: غزہ ميں فلسطيني مجاہدين نے صيہوني فوج کے جارحانہ اقدامات کا جواب ديتے ہوئے صہيوني حکومت کے ٹھکانوں پر اٹھارہ راکٹ فائر کئے - اس درميان فلسطيني مجاہدين نے غزہ کے علاقے خان يونس ميں صيہوني حکومت کے حملوں کے مقابلے ميں بھرپور استقامت کا مظاہرہ کيا اور صہيوني فوجيوں سے ان کي شديد لڑائي ہوئي -


.......

/169