28 جون 2014 - 15:38
عرب ممالک میں امریکہ کے 30ہزار فوجی اہلکار داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

امریکی وزارت دفاع پینٹاگن نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطی کے عرب ممالک میں امریکہ کے 30 ہزار فوجی داعش دہشت گرد تنظیم کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔

ابنا: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوغے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ہمارے 30 ہزار سے زائد فوجی اہلکار موجود ہیں اور وہ داعش دہشت گرد تنظیم پر کاری ضرب وارد کرنے کے لئے تیار ہیں کیری نے کہا کہ امیرکہ نے دہشت گردوں کو سوراخ سے نکال دیا ہے اور اب دہشت گرد میدان میں موجود ہیں اور اب امیرکا داعش دہشت گردوں پر حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

ادھر عراق کے شہر تکریت میں دہشت گردوں کا کافی جانی نقصان ہوا ہے اور ب دہشت گرد کرکوک کے علقہ الحویجہ کی طرف فرار کررہے ہیں۔

.......

/169