ابنا: رپورٹ کے مطابق جنرل فیروزآبادي نے سعودی عرب کے مذہبی رہنما شیخ باقر النمر کی سزائے موت کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ شیخ باقر کا خون لاکھوں مسلمانوں میں غصہ بھر دے گا اور سعودی حکومت کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
انہوں نے سعودی حکومت سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ غیر منصفانہ اور فرقہ پرستی پر مبنی ہے۔ انہوں نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شیخ النمر پر بے بنیاد الزامات عائد کرنا بند کرے ۔
.......
/169