اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کی حزب اللہ اور اسلامی مقاومت نے گزشتہ روز جمعرات کو ایک بیان جاری کر کے شام میں اپنے ۴ مجاہدوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
اس بیان کے مطابق ساجد ہشام حمد، قاسم محمد سلیمان، فادی عبد اللہ مسرۃ اور حسن عدنان حمادی جن کا تعلق جنوبی لبنان سے ہے شام میں جہادی کاروائیوں کے دوران شہید ہو گئے ہیں۔
ان چار شہیدوں کے مراسم تشییع آج بروز جمعہ جنوبی لبنان میں منعقد ہوں گے۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲