اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے مسلمانوں نے عراق میں داعش کے ذریعے ہونے والے بھیانک جرائم کے خلاف مظاہرہ کر کے بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ان جرائم پیشہ افراد کو کنٹرول میں کیا جائے اور عراق میں انسان کشی کا بازار ختم کیا جائے۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق ہندوستان کے شیعہ سنی مسلمانوں نے مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر دھرنے دے کر عراق کے عوام پر ہونے والے مظالم کو جلد از جلد روکنے کی اپیل کی ہے۔








۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲