ابنا: وزارت خارجہ کے پریس سنٹر کے مطابق ویلیم ہیگ نے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے عراق کے بحران پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ واضح رہے داعش نامی تکفیری دہشتگرد گروہ جو شام کے بحران کے آغاز میں وجود میں آیا تھا ان دنوں عراق میں تباہی اور بدامنی پھیلا رہا ہے۔ اس گروہ نے عراق کے بعض علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا تاہم عراقی فوج نے عوام کی مدد سے اس گروہ کامحاصرہ کرلیا ہے۔
.......
/169