ابنا: پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق آج بھی شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ رہے گا۔ شمالی وزیرستان کے تمام داخلی اور خارجی راستے اور بنوں میرانشاہ روڈ ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند رہے گی۔ دوسری جانب قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ پانچ لاکھ افراد علاقے سے نکلنا چاہتے ہیں لیکن کرفیو کے باعث محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔
.......
/169