اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان میں امریکہ کا ایک جنگی جہاز گر کرتباہ ہوگیا ہے
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان حکام نے اعلان کیا ہے کہ یہ امریکی طیارہ جمعرات کو صوبہ غزنی میں گرکرتباہ ہوا ہے۔
طالبان نے دعوی کیا ہے کہ امریکی طیارے کو اس نے نشانہ بنایا ہے۔
ابھی اس خبر کی مزيدتفصیلات حاصل نہيں ہوئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲