اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین الیوم کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی قومی اتحاد حکومت کی وزارت صحت نے اس فلسطینی ماہیگیر کی شہادت کی خبر کا اعلان کرتےہوئے آج صبح غزہ کے ساحل پر کچھ اور فلسطینوں کو اسرائیلی فوجیوں کی گولیوں کا نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے ۔ صہیونی حکومت کی بحریہ نے کل رات تین فلسطینیوں کو مچھلی کا شکار کرتے وقت گرفتار کرلیا تھا۔ غاصب صیہونی فوجی ہمیشہ فلسطینوں کو اپنی فائرنگ کانشانہ بناتے رہتے ہیں ۔
............
242