31 مئی 2014 - 12:39
آیت اللہ خوئی، آیت اللہ باقر الصدر اور آیت اللہ سیستانی کی باہمی تصویر

عراق کی ایک سرکاری ویب سائٹ نے اس ملک کے بزرگ علماء کی ایک شاذ و نادر تصویر شائع کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی ایک سرکاری ویب سائٹ نے اس ملک کے بزرگ علماء کی ایک شاذ و نادر تصویر شائع کی ہے۔
اس تصویر میں آیت اللہ سید ابو القاسم موسوی خوئی، آیت اللہ سید محمد باقر الصدر۔ آیت اللہ سیستانی ۔ آیت اللہ سید یوسف حکیم اور دیگر برزگ علماء موجود ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲