31 مئی 2014 - 06:28
شام میں 25 مئی کو ایک دھماکا امریکی شہری نے کیا

امریکا نے تصدیق کی ہے کہ شام میں پچیس مئی کو چارخودکش بم دھماکوں میں سے ایک دھماکا امریکی شہری نے کیا۔

ابنا: واشنگٹن… امریکا نے تصدیق کی ہے کہ شام میں پچیس مئی کو چارخودکش بم دھماکوں میں سے ایک دھماکا امریکی شہری نے کیا۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا کوپریس بریفنگ میں بتایا کہ پچیس مئی کو شام کے صوبے ادلیب میں چارخودکش دھماکے کیے گئے تھے۔ان دھماکوں میں سے ایک خودکش دھماکا امریکی شہری ابوہریرہ الامریکی نے کیا تھا۔

.......

/169