اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۵ مئی جنوبی لبنان کی صہیونیوں سے آزادی اور عید مزاحمت کا دن ہے۔ اس عید کے موقع پر بروز پیر بوقت عصر بنت جبیل میں منعقد ہونے والے ایک خوبصورت جشن میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ خطاب کریں گے۔
جشن کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں:





















۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲