اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکی ریاست اریزونا میں ایک طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے جس میں ایک شخص ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق یہ طیارہ، جو فرانسیسی سیاحوں کو منتقل کررہا تھا، ایریزونا میں ایک ایرپورٹ پر لینڈنگ کے وقت زمین سے ٹکراگیا۔طیارے کے پائلٹ کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲