11 مئی 2014 - 08:44
پشاو:شاہی باغ کے قریب مسجد میں دھماکا،2افراد شہید، 2زخمی

پشاور شہر کے تفریحی مقام شاہی باغ کے قریب طہماس خان اسٹیدیم کے اندر مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جسے 2افراد شہید، 2زخمی ۔

ابنا: پشاور شہر کے تفریحی مقام شاہی باغ کے قریب طہماس خان اسٹیدیم کے اندر مسجد میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس میں دو افراد شہید اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے،امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

.......

/169