ابنا: رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ آیت اللہ محمدی گلپائگانی نے کتابوں کی اس نمائش کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا زیادہ مصروفیات کی وجہ سے وہ اب تک کتابوں کی نمائش کو نہیں دیکھ سکے تھے۔ انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی کی کتابوں کی نمائش کے دورے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ان کی مصروفیات اس قدر زیادہ ہیں کہ انہیں اب تک کتابوں کی نمائش کو دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں ملی ہے۔
ان سے جب پوچھا گیا کہ کیا آپ رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے کتابوں کی نمائش کو دیکھنے آئے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا مجھے خود کتابوں کی نمائش دیکھنے کا شوق تھا۔
.......
/169