اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم نیوز ایجنسی کے مطابق شام کی افواج نے دمشق کے ریف میں واقع ملیحہ شہر میں وارد ہو کر اس شہر پر اپنا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
ملیحہ شہر دمشق کے علاقے غوطہ شرقی میں واقع ہے۔
اطلاعات کے مطابق شامی افواج نے اس شہر میں داخل ہو کر دھشتگردوں کے خلاف کاروائیاں کر کے شہر کو مسلح افراد سے پاک کر دیا۔
اس شہر کے مکمل طور پر دھشتگردوں سے پاک ہوجانے کے بعد غوطہ شرقیہ میں بھی دھشتگردوں کو بھاری شکست کا سامنا کرنا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲