6 مئی 2014 - 09:32
بلوچستان: مستونگ سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

بلوچستان کے علاقے مستونگ سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جس کی شنا خت نہیں ہوسکی۔

ابنا: مستونگ…بلوچستان کے علاقے مستونگ سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جس کی شنا خت نہیں ہوسکی۔ پولیس کے مطابق لاش مستونگ کے نواحی علاقے پشکرم میں گشت کے دوران جھاڑیوں سے ملی۔ مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر شناخت کے لئے مقامی اسپتال منتقل کر دی ہے۔

.......

/169