اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امريکي رياست فلوريڈا کي جيل ميں بم دھماکے ميں متعدد افراد زخمي ہو گئے ہيں۔ اطلاعات کے مطابق فلوريڈا کي جيل ميں ہونے والے بم کے ايک زور دار دھماکے ميں سو سے زائد افراد کے زخمي ہونے کي اطلاع ہے۔ بتايا جاتا ہے کہ نتيجے میں جيل کي عمارت کا ايک حصہ زمين بوس ہوگيا ہے۔ دھماکے کے فورا بعد پوليس نے علاقے کا محاصرہ کرليا ہے۔ دھماکے کي خبر سننے کے بعد قيديوں کے اہل خانہ کي ايک بڑي تعداد جيل کے باہر جمع ہو گئي۔ اطلاعات کے مطابق زخميوں کو پوليس کي کڑي نگراني ميں ہسپتال منتقل کرديا گيا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲