اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ القاعدہ سے وابستہ تکفیری دھشتگردوں نے ادلب کے جنوبی علاقے قمیناس نامی ایک دیہات میں آٹھ شامی فوجیوں کو وحشیانہ طریقہ سے ذبح کر کے شہید کر دیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق ان سپاہیوں کو ذبح کرنے کے بعد ان کے جسدوں کو زمین پر گھسیٹا گیا۔
شہید شدہ افراد کے درمیان شامی فوج کا ’’مالک‘‘ نامی ایک افسر بھی موجود تھا جس کو ذبح کرنے کے بعد اس کے سر کے ساتھ تصویری بنوائی گئیں۔
تکفیری دھشتگروں نے ان جرائم پر اکتفا نہیں کیا بلکہ شہیدوں کے جسدوں کو مثلہ کر کے ان کے سروں کے ساتھ فٹبال کھیلا۔
قابل ذکر ہے کہ شام میں حکومت مخالف مسلح افراد کے اتنے بھیانک جرائم دیکھنے کے باوجود بھی انسانی حقوق کا نعرہ لگانے والی استعماری طاقتیں ان کے لیے اسلحہ فراہم کرتی اور ان کی حمایت کرتی ہیں۔











۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲