ادلب کے جنوبی علاقے میں تکفیریوں نے ۸ شامی فوجیوں کو وحشیانہ انداز میں ذبح کر کے ان کے سروں سے فٹبال کھیلا اور جسدوں کو مثلہ کر دیا ہے۔
شامی افواج شہر صرخہ پر مکمل قبضہ جمانے کے بعد اس ملک کے تاریخی شہر معلولا کو بھی دھشتگردوں سے پاک کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
شامی افواج نے دھشتگردوں کے مقابلے میں مزید کامیاباں حاصل کرتے ہوئے صوبہ قلمون کی اہم ترین گذرگاہ صرخہ کو فتح کر لیا ہے۔