ابنا: اسلام آباد ميں وزير اعظم ہاؤس ميں ہونےوالے اس اجلاس ميں ملک کي مجموعي سلامتي کي صورتحال پر تبادلہ خيال کيا گيا -
اس کے علاوہ اس اجلاس ميں طالبان کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کي حکمت عملي اور افغانستان ميں صدارتي انتخابات کے بعد کي صورتحال اور ساتھ ہي ايران اور پاکستان کي سرحدوں پر دہشت گردانہ واقعات جيسے معاملات پر بھي غور کيا گيا -
اجلاس ميں کابينہ کے اہم وزرا اور مسلح افواج کےسربراہان موجود تھے -
اجلاس ميں آئي ايس آئي کے سربراہ نے سلامتي کے تعلق سے اجلاس کے شرکا کو بريفنگ دي -
.......
/169