اہل بیت(ع) نیوز ایجسی۔ابنا۔ المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ان فلسطینیی قیدیوں نے یہ غیر معینہ بھوک ہڑتال حماس کے ایک رہنما " ابراہیم حامد " کو صیہیونیوں کے ہاتھوں قید کئے جانے کی وجہ سے کی ہے ۔
ان فلسطینی قیدیوں نے انفرادی طور پر قید کئے جانے کی پالیسی کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ، واضح ہو کہ فلسطین کے چند رہنما منجملہ مروان برغوثی، احمد سعدات اور حسن سلامہ بھی اس غیرمعینہ بھوک ہڑتال میں شریک ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲