اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں سرگرم دھشتگردوں سے وابستہ نیوز ایجنسیوں نے ایک تصویر شائع کر کے خبر دی ہے کہ جبھۃ النصرہ کے عناصر نے سعودی مفتی عبد اللہ المحیسنی کے فتوے کے مطابق دو شامی فوجیوں کے سر قلم کر دئے ہیں۔شام کے جنوبی علاقے درعا میں واقع ایک جیل خانے پر تکفیروں نے حملہ کر کے دو سپاہیوں کو گرفتار کر لیا بعد از آن ان کے سر قلم کر کے سروں کو ایک برتن میں ڈال کر پکنے کے لیے آگ پر رکھ دیا۔
24 مارچ 2014 - 19:30
News ID: 514774

جبھۃ النصرہ کے عناصر نے سعودی مفتی عبد اللہ المحیسنی کے فتوے کے مطابق دو شامی فوجیوں کے سر قلم کر دئے ہیں۔