ابنا: عراق کے شہر فلوجہ میں القاعدہ سے وابستہ 20 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔عراقی فوج کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ کی ذیلی تنظیم داعش سے ہے جنھیں فلوجہ کے علاقہ الجسر میں واصل جہنم کردیا گیا۔......./169
11 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 513394
عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق فلوجہ میں القاعدہ سے وابستہ 20 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔