ابنا : افغانستان کے صوبے ہلمند میں ایک دھماکے میں 14 افراد ہلاک و زخمی ہوگۓ۔ شین ہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبۂ ہلمند کے شہر لشکرگاہ میں ایک دھماکہ ہونے سے کم از کم پانچ عام شہری ہلاک اور نو دیگر زخمی ہوگئے ۔ اگرچہ کسی فرد یا گروہ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم افغان حکام ، طالبان کو ان حملوں کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
6 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 511880
افغانستان کے صوبے ہلمند میں ایک دھماکے میں 14 افراد ہلاک و زخمی ہوگۓ۔