ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران میں رہبرکا انتخاب کرنے والی کونسل مجلس خبرگان رہبری نے آج بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی قدس سرہ کے مزار پر حاضری دے کر فاتحہ پڑھی اور آپ کی راہ پر گامزن رہنے کا عہد کیا۔ مجلس خبرگان رہبری کا پندرہواں اجلاس گذشتہ روز اختتام پذیر ہوا۔ اس اجلاس کے اختتامی بیان میں تاکید کی گئي ہے کہ اسلامی نظام کے تمام کارکنوں کو خواہ وہ کسی بھی عہدے پر کیوں نہ ہوں، اسلامی ثقافت کی پاسداری کرتے ہوئے سامراج کی تشہیراتی یلغار کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیئے کیونکہ سامراج اس طرح سے ملت ایران کے دینی اور قومی عقائد کو نشانہ بنا رہا ہے۔ مجلس خبرگان رہبری نے اپنے بیان میں علاقے کے تمام ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ سامراج کی تفرقہ انگيز سازشوں کےمقابلے میں ہوشیار رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 511591
اسلامی جمہوریہ ایران میں رہبرکا انتخاب کرنے والی کونسل مجلس خبرگان رہبری نے آج بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی قدس سرہ کے مزار پر حاضری دے کر فاتحہ پڑھی اور آپ کی راہ پر گامزن رہنے کا تجدید عہد کیا۔