22 فروری 2014 - 20:30
لبنانی سرحد پر شہید حسن شاطری کی برسی کے پروگرام کا انعقاد+ تصاویر

صہیونی ریاست سے چند میٹر فاصلے پر واقع لبنان کے سرحدی علاقے میں شہید حاج حسن شاطری کی برسی کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں ایران کا پرچم لہرایا گیا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز بوقت عصر لبنان کے سرحدی علاقے مارون الراس میں واقع ایران پارک میں شہید حاج حسن شاطری کی سالگرہ کے عنوان سے اہم پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ایران اور لبنان کے حکام اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مارون الراس مقبوضہ فلسطین کی ایکدم سرحد پر واقع ہے۔صہیونی غاصب ریاست کے چند میٹر فاصلے پر ہونے والے اس پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی پرچم کو لہرایا گیا اور ایران کا قومی ترانا گایا گیا نیز اس پروگرام میں شہید حسن شاطری کے مجسمے کی بھی رونمائی کی گئی۔ ...........................۲۴۲