ابنا: روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف عراقی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔ لاوروف عراقی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.....
/169
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف عراقی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔