11 فروری 2014 - 20:30
کراچی میں سپاہ صحابہ طالبان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شاہد زیدی شہید

کراچی: ناظم آباد 2نمبر پرنٹنگ مارکیٹ میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 32سالہ شیعہ شہید شاہد زیدی(خرم) ولد زاہد حسین شہید.

ابنا: کراچی(11/2/2014) اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ پرنٹنگ پریس کے باہر کھڑے تھے کے موٹر سائیکل سوار کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے غنڈوں نے ان پر فائرنگ کردی جسسے وہ موقع پرہی شہید ہوگئے خرم کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد اہل خانہ کے سپرد کی جائے گئی۔شہید کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین مسجد خیرالعمل انچولی میں ادا کی گئی۔ جبکہ تدفین وادی حسین میں ہوا

.......

/169