ابنا: ہنگو میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ،تینوں کا تعلق کوہاٹ سے تھا۔ پولیس کے مطابق کچ بانڈہ میں سرکاری اسکول کے 3 اساتذہ سکول کے باہر کھڑے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تینوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کوہاٹ سے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔242
9 فروری 2014 - 20:30
News ID: 504798
ہنگو میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ،تینوں کا تعلق کوہاٹ سے تھا۔