7 فروری 2014 - 20:30
عراق کے صوبہ ’’ الابنار‘‘ میں داعش کے ۴۲ عناصر ہلاک

عراق کے علاقے الانبار میں عراقی فوج کے ہاتھوں دھشتگرد ٹولے داعش کے ۴۲ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے سرکاری ٹی وی نے خبر دی ہے کہ اس ملک کے علاقے الانبار میں عراقی فوج کے ہاتھوں دھشتگرد ٹولے داعش کے ۴۲ افراد ہلاک ہوئے  ہیں۔عراق کے محکمہ دفاع نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ صوبہ الانبار میں دھشتگردوں کے ساتھ جھڑپوں میں اسلحہ، گولہ بارود اور جنگی ساز و سامان کی کئی گاڑیاں بھی ضبط ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ عراقی فوج نے اس صوبہ کے عوام سے مل کر دھشتگردوں کے خلاف کاروائیاں انجام دے کر کامیابی حاصل کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲