ابنا: روس کے نائـب وزیر خارجہ میخائیل باگدانوف نے آج مہدی سنائي سے ملاقات کرکے شام کے حالات پر تبادلہ خیال کیا اور شام کی حکومت اور مخالفین کے مذاکرات کی اہمیت پر تاکید کی۔ ماسکو میں ایران کے سفیر اور روسی وزیر خارجہ نے شام میں خونریزی کے خاتمے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بحران میں مزید شدت آئے گي۔
.......
/169