31 جنوری 2014 - 20:30
عراق کے شہر فلوجہ میں القاعدہ کے 40 دہشت گرد ہلاک

عراقی سکیورٹی دستوں کی کارروائی میں فلوجہ میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد تنظیم داعش کے 40 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: عراقی سکیورٹی دستوں کی کارروائی میں فلوجہ میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد تنظیم داعش کے 40 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی سکیورٹی دستوں کے مطابق عراقی فوج نے فلوجہ کے شہر عامریہ میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 40 دہشت گرد ہلاک   ہوگئے جب درجنوں دہشت گرد زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169