29 جنوری 2014 - 20:30
بغداد میں ایک بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک 6 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرق میں ایک بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرق میں ایک بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھربغداد کے شمال میں  شعلہ علاقہ میں بھی ایک کار بم دھماکے کی اطلاعات ہیں۔

.......

/169