26 جنوری 2014 - 20:30
ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے آئندہ دور کے مذاکرات

بعض پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے اگلے دور کے مذاکرات نیویارک میں انجام پائيں گے۔

ابنا: ایران اور پانچ جمع ایک کے آئندہ مذاکرات، ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ کیتھرین ایشٹون کے درمیاں نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر میں ہوں گے۔ ایران نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ نیویارک یا جنیوا میں اقوام متحدہ کے مراکز میں مذاکرات کرے گا۔

.......

/169