ابنا: پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیرمذہبی امورسردارمحمد یوسف جبکہ سعودی عرب کے وزیرحج ڈاکٹربندرالحجارنے جدہ میں معاہدے پر دستخط کیے ۔ وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین کے قیام کی مدت 40 دن ہی ہوگی،اس سال بھی عازمین کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عازمین حج کی تعداد سمیت انتظامات کی منظوری کابینہ دے گی۔
.......
/169